the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے آج کہا کہ وعدوں کے جال میں عوام کو الجھانے والے وزیر اعظم نریندر مودی کو اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کی عوام سے نیا وعدہ کرنے سے پہلے وعدہ خلافی کیلئے عوامی طور



پر معافی مانگنی چاہیے۔محترمہ مایاوتی نے کہا کہ غازی آباد میں کل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتخابی ریلی میں مسٹر مودی نے ایک بار پھر وعدوں کی جھڑی لگا دی۔یہ صرف لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والی باتیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.